Advertisement

یونان سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے اجازت منظور

America scheduled a new travel advisory for all passengers

یونان سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اجازت منظور کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یونان کی خصوصی چارٹر پرواز کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔

یونان سے بے دخل کئے جانے والے پاکستانی چارٹر پرواز سے آج اسلا م آباد پہنچیں گے جبکہبے دخل کئے گئے پاکستانیوں کے ساتھ یونانی پولیس افسران پر مشتمل اسکارٹ اور میڈیکل اسٹاف بھی پرواز کے ساتھ پہنچے گا۔

یاد رہے کہ یونانی سفارتخانے کی درخواست پر وازارت خارجہ نے چارٹر پرواز کے لئے کے لئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا تھا، خط پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے چارٹر پرواز کی اسلام آباد آمد کے لئے این او سی جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ این او سی میں پرواز کے عملے اور آنے والے مسافروں کے لئے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا لازم ہوگا تاہم ایس او پیز کے تحت پرواز کے عملے کو طیارے سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Advertisement

احکامات کے مطابق بے بیدخل کئے گئے تصدیق شدہ 30 پاکستانیوں کے علاوہ ایف آئی اے دیگر کو واپس کرنے کی پابند ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version