Advertisement

شہر اقتدار میں بھی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد

شہر قائد کے بعد شہر اقتدار میں بھی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر اسلام آبد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہوٹلوں کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

عائد کردہ پابنسی کے بعد  صرف ہوٹلوں کے باہر کھلی جگہوں پر بیٹھ کر کھانا کھایا جاسکے گا ااور اسکے علاوہ کھانا پیک کروا کر جانے کی اجازت ہوگی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کورونا  وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کراچی  میں  تمام ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی گئی۔

مزید پڑھیں

کراچی کے دو ضلعوں میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو / اسمارٹ لاک...

Advertisement
کمشنر کراچی  افتخار شالوانی نے تمام ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی۔ ریسٹورنٹس کو صرف اوپن جگہ پر ڈائننگ کی اجازت ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
Next Article
Exit mobile version