Advertisement

وزیراعلیٰ کے پی کے کا گیس کی فراہمی کے لئے 2 ارب روپے دینے کا اعلان

محمود خان

وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کی جانب سے کرک کو گیس کی فراہمی کے لئے 2 ارب روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی محمودخان نے مخ بانڈہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل اور گیس کے پیداواری اظلاع کی پائیدار بنیادوں پر ترقی کے لئے ترقیاتی پیکج تیار کر لیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی کے نے بتایا ہے کہ ضلع کرک میں سڑکوں کی تعمیر کے مختلف منصوبوں کے لئےترقیاتی پروگرام میں 45 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ترقیاتی پیکج کے تحت متعدد منصوبے میچور ہوچکے ہیں جن کا جلد افتتاح کیا جائے گا جس میں پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے 72 کروڑ روپے کا منصوبہ رکھا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ساؤتھ ریجن میں  ایک بڑے تدریسی اسپتال کے قیام کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version