Advertisement

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے  حکومت بوکھلاہٹ  کا شکار ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے  مطابق  مریم نواز کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے، ہم   پارلیمان میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ  ن لیگی ارکان ثابت قدمی پر شاباشی کے مستحق ہیں۔ ن لیگ کے شیروں کو کوئی ڈرا نہیں سکتا۔

مریم نواز نےپارٹی ممبران کو نواز شریف کا پیغام پہنچاتے ہوئےکہا نواز شریف کا آپ کے لیے پیغام ہے کہ تمام ارکان اپنے موقف پر ڈٹے رہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ وہی رہے گا۔

ارکان پارلیمنٹ نے نواز شریف کے بیانیہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

Advertisement

مریم نواز نے مزید کہا کہ حکومت سے اب کوئی بات نہیں ہو سکتی۔ حکومت کو قومی اور عوامی ایشوز پر ٹف ٹائم دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ  استعفوں کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی اور پی ڈی ایم کا فیصلہ تمام جماعتیں تسلیم کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version