نیوکراچی، تولیہ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں تولیہ فیکٹری میںآگ لگ گئی ہے۔
تولیہ فیکٹری کے کمپاونڈ میں لگی میں لگی آگ نے کچھ ہی دیر میں پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہے۔
فیکٹری مین لگی آگ کو فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ آگ پر 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔
اس ضمن میں فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کچھ دیر میں آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement