Advertisement

برطانوی پارلیمنٹ میں آواز اٹھنا ہندوستان کی ہار ہے، مشعال ملک

مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک  کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کہ دنیا کے ایوانوں میں بھارتی مظالم کے خلاف آوازیں گونج رہی ہیں اور برطانوی پارلیمنٹ میں آواز اٹھنا ہندوستان کی ہار ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک  کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے یسین ملک سمیت، حریت قائدین کےعدالتی قتل کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ یاسین ملک تہاڑ جیل میں شدید علیل ہیں اور ان کی جان خطرے میں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ودی سرکار نے انتقام کے نشے میں دھت یسین ملک پر تیس سالہ پرانا مقدمہ کھولا ہے لیکن یسین ملک بھارتی ظلم وستم کے سامنے نہ پہلے جھکے،نہ اب جھکنے والے ہیں۔

مشعال ملک نے گزارش کی ہے کہ یو این او یسین ملک کو بھارتی قید سے چھڑانے میں اپنا کردار کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version