Advertisement

ملک میں سب سے زیادہ غربت سندھ میں ہے، وفاقی وزیر مراد سعید

Murad Saeed trolled Nawaz Sharif and his Family as Abscondor

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ غربت سندھ میں ہے کیونکہ سندھ کی ترقی کا سارا پیسہ فیک اکاوَنٹس میں چلا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے چورنگی کے افتتاح پر نامناسب زبان استعمال کی جبکہ آپ نے سندھ کو غربت کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے کورونا کے دوران سندھ کے لوگوں کی مدد کی لیکن احساس پرگرام پر بھی وزیراعلیٰ سندھ نے سیاست کی جبکہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج ہم نے کراچی کو ہی دیا  گیا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ تھر میں پیاس اور بھوک کی وجہ سے ہر سال سیکڑوں بچے مرتے ہیں جبکہانہوں نے کراچی کے اندر پانی کا بھی مافیا بنا دیا ہے۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ مرادعلی شاہ نے آصف زرداری کی شوگرملز کو اربوں روپے کی سبسڈی دی کیونکہ مراد علی شاہ آصف زرداری کے سہولت کار کا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version