Advertisement

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج، سیکورٹی ہائی الرٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا وفاق کو خط

الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم آج احتجاجی مظاہرہ کرے گی جس کے لئے پی ڈی ایم کی قیادت کشمیر چوک پر اکھٹے ہو گی۔

اپوزیشن کی جانب سے دن ایک بجے کشمیر چوک سے ریلی شروع ہوگی جس میں تمام قائدین ریلی قیادت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آئیں گے جبکہ پی ڈی ایم کے قائدین کنٹینر پر سوار ہوکر الیکشن کمیشن پہنچیں گے۔

اس ضمن میں حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کی بلڈنگ کے لئ حفاظتی اقدامات کئے ہیں جس میں اسلام پولیس نے الیکشن کمیشن بلڈنگ کے مرکزی گیٹ پر بلاکس اور خار دار تاریں لگا دی گئی ہیں جبکہ الیکشن کمیشن پارکنگ میں پولیس کے دستے تعینات کئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن بلڈنگ کے باہر بم ڈسپوزل سکواڈ بھی پہنچ گیا، بم ڈسپوزل سکواڈ ایریا کو کلیئر کررہا ہے جبکہ پولیس کے دستے بھی الیکشن کمیشن کے سامنے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version