جنوبی افریقہ ٹیم کی پریکٹس، راستے بند

کراچی شہر میں نیشنل اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل ٹیم سمت پاکستانی ٹیم بھی ان کے ہمراہ موجود ہے تاہم سیکورٹی کے باعث نیشنل اسٹدیم جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مہمان ٹیم جنوبی افریقہ بھی قومی ٹیم کے ہمراہ پہنچی ہے جس کے باعث نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف کی سٹرکیں ایک بار پھر بند کردی گئی ہیں۔
اس ضمن میں ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کارساز سے حسن اسکوائر جانے والے روڈ کو مکمل بند کردیا گیا ہے جبکہ لینم سے اسٹیڈیم روڈ بھی عام رہے گا۔
ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ شارع فیصل سے ڈرگ روڈ،یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک بھیجا جارہا ہے اسی باعث شہری متبادل راستہ اختیار کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

