Advertisement

عمرکوٹ میں پی ایس 52 پر آج ضمنی انتخابات کا آغاز

الیکشن

عمرکوٹ میں پی ایس 52 پر آج ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا ہے جس میں اقلیتی ووٹ فیصلہ کن ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق عمر کورٹ میں پی ایس 52 میں پیپلزپارٹی کے علی مردان شاہ کی وفات کے باعث خالی نشست پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔

پیپلزپارٹی اور جی ڈی اے امیدواروں کی جانب سے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات کے بعد پولنگ اسٹیشن گنیش اسکول کے باہر صورتحال کشیدہ ہوئی جس میں دونوں جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔

بعدازاں سیکیورٹی اداروں کی بروقت مداخلت کے بعد صورتحال کنٹرول میں آگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version