Advertisement

بلقیس ایدھی بین الاقوامی اعزاز کیلئے نامزد

بلقیس ایدھی انسانیت کے لئے اپنی خدمات کے صلے میں بین الاقوامی اعزاز کیلئے نامزد کردی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلقیس ایدھی، مادرخدمت دہائی کی شخصیت بننے کی امیدوار بن گئیں جبکہ  بین الاقوامی تنظیم امپکیٹ ہال مارک نے ان کا نام انکی خدمات کے نتیجے میں نامزد کیا ہے۔

پرسن  آف دی ڈیکیڈ کا اعزاز انسانی خدمت پر فلاحی کاموں پر دیا جاتا ہے اور اس مرتبہ اعزاز کے امیدواروں میں بلقیس ایدھی کا نام بھی سامنے آیا جو انکی انسانیت سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے اعزاز کے دیگر امیدواروں میں اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس رپورٹر یانگ لی امریکی سماجی کارکن اسٹیفن سولڈز بھی شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ انسانیت سے محبت پر عبدالستار ایدھی بھی کئی بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version