Advertisement

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز  کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد  مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق  جنوبی وزیرستان  کے نارگوسا کے علاقے میں سیکیورٹی فوروز  نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا  ۔

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد عثمان علی اور وحید مارے گئے۔

مارے جانے والے دہشتگرد تحریک طالبان پاکستان سجنا گروپ کے سرگرم رکن تھے۔  دوران آپریشن ایک دہشت گرد زخمی ہوا اور پکڑا گیا۔

یہ دہشت گرد بارودی سرنگیں بنانے کے ماہر، دہشتگردوں کے ٹرینر اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version