Advertisement

عمران خان کا ہر وعدہ ریت کی دیوار ثابت ہورہا ہے، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ عمران خان کا ہر وعدہ ریت کی دیوار ثابت ہورہا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ غریب کو بیروزگار کرنا ہے عمران خان کا آقاوں سے کیا گیا اہم پہلا وعدہ ہے لیکن عمران خان کا مزید اقتدار میں رہنا سانحات کو جنم دے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ معیشت کے ساتھ کھیلا جانے والا کھلواڑ ، پاکستان کو خطے میں کمزور کر رہا ہے اور مسلسل آئی ایم آیف کے دباو میں کیے جانے والے فیصلے جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کروڑوں نوکریوں کا وعدہ کر کے لاکھوں نوکریاں کھا گئی ہے کیونکہ وفاقی حکومت کا 70 ہزار آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنا تشویشناک عمل ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ 70 سال لگے جن اداروں کے بننے میں وہ یک جنبش قلم عمران خان ختم کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version