ڈاکٹر معید یوسف اقتصادی سفارتکاری کے فوکل پرسن مقرر

ڈاکٹر معید یوسف کو اقتصادی سفارتکاری کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اکنامک آؤٹ ریچ ایپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے وزیر اعظم کو اقتصادی ڈپلومیسی سے متعلق اقدامات پر بریف کیا اور معاشی میپنگ کے بارے میں کمیٹی کو تفصیلات دیں۔
وزیر اعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو اقتصادی سفارتکاری کا فوکل پرسن مقرر کرتے ہوئے اقتصادی ڈپلومیسی پہ ترجیحی بنیادوں پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی۔
اکنامک آؤٹ ریچ ایپیکس کمیٹی اقتصادی سفارتکاری کو یقینی بنائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

