Advertisement

پی ڈی ایم کے مظاہرے اپنی کریشن کا رونا ہے، علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 5 فروری کو پی ڈی ایم کی جانب سے مظاہروں کا اعلان اپنی کرپشن بچانے کا رونا رونا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے پی ڈی ایم کے مظاہرے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے اپنی سیاسی زندگی کا آخری ہربہ بھی استعمال کر لیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ان کے جلسے ، لانگ مارچ اور استعفوں کے ڈرامے دیکھ چکی ہے اور اب اب پی ڈی ایم کے پاس ایکشن ری پلے کے سوا کچھ نہیں بچا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہبطور چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان کی ناقص کارکردگی قوم کے سامنے ہے کیونکہ مولانا فضل الرحمان یوم یکجتی کشمیر کو بھی اپنی کرپشن بچاؤ سیاست کی نظر کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مولانا کشمیریوں کے حق میں مظاہرے کم اور اپنا رونا زیادہ رویں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version