Advertisement

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل

وفاقی حکومت نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے جائزے   کے لیے کمیٹی تشکیل  دے دی۔

تفصیلات کے مطابق   کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے منصوبوں کی کارکردگی کی نگرانی  کے لیے گیارہ رکنی کمیٹی کی تشکیل  کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

کمیٹی کے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن جہانزیب خان  ہوں گے۔

سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری منصوبہ بندی، سیکرٹری اقتصادی امور، سیکرٹری ریلوے اور سیکرٹری آبی وسائل کمیٹی ممبران  ہوں گے۔

 چیئرمین این ڈی ایم اے، چیئرمین واپڈا اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی بھی کمیٹی ممبران میں شامل ہوں گے۔

Advertisement

کمیٹی کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے وفاقی منصوبوں کا ترجیحی بنیادوں پر جائزہ لے گی   منصوبوں کے لیے فنڈز کی دستیابی  کے لیے کام کرے گی۔

کمیٹی وفاقی منصوبوں میں رکاوٹوں کو دور کرنے اور مکمل کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version