یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے چیف انٹرنل آڈیٹر سرفراز شیخ مستعفی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے چیف انٹرنل آڈیٹر سرفراز شیخ مستعفی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے چیف انٹرنل آڈیٹر سرفراز شیخ اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
اس ضمن میں ذرائع کے مطابق سرفراز شیخ نے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ سے زائد گھپلوں پر آڈٹ رپورٹ تیار کی تھی جس میں 2020 میں انتظامیہ پر کرپشن اور خوردبرد کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن انتظامیہ پر الزامات کی ایف آئی اے اور نیب تحقیقات کررہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement