Advertisement

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو امریکی صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت

سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو امریکی صدر جوبائڈن کی تقریب حلف برداری کی دعوت مل گئی۔

ذرائع بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو نئے منتخب ہونے والے امریکی صدر جوبائڈن کی تقریب حلف برداری کی دعوت  ملی ہے۔

ذرائع بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ    بلاول بھٹو کی امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  آصف زرداری کی صحت کے باعث صرف بلاول بھٹو  ہی نئے امریکی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  جوبائڈن سے   سابق صدر آصف زرداری کے قریبی تعلقات ہیں۔ آصف زرداری جب ملک کے صدر تھے اس وقت جوبائڈن امریکا کے نائب صدر تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Next Article
Exit mobile version