ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، نیپرا کا نوٹس

نیپراکی جانب سے ملک بھر میں بجلی بلیک آؤٹ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Advertisement
تفصیلات کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کی وجوہات کو جاننے کے لئے تحقیقات کروانے کا فیصلہ کرتے ہوئے، نیپرا تحقیقات کے لئے ماہرین ہر مشتمل اعلی کمیٹی تشکیل دے گا۔
تحقیقاتی کمیٹی میں نیپرا اور نجی سیکٹر سے ماہرین کو تحقیقاتی کمیٹی میں شامل کیا جائے گا جبکہ کمیٹی بجلی بریک ڈاؤن کی وجوہات اورحقائق پر کام کرے گی۔
کمیٹی مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لئے سفارشات بھی مرتب کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

