بختاور بھٹو زرداری کا تقریب ولیمہ

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا ولیمہ آج ہوگا۔
بختاور کے تقریب ولیمہ میں بلاول ہاؤس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، کے قریبی دوستوں چوہدری خاندان کے لوگوں سمیت 300 کو دعوت دی گئی ہے۔
بلاول ہاؤس میں ولیمے کی تقریب آج شام 7:30بجے شروع ہوگی جبکہ کورونا ایس او پیز کا مکمل خیال کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہچند دن بعداسلام آباد، لاہور اور لاڑکانہ میں تقاریب کا اعلان کیا گیا یے۔
Advertisement
یاد رہے کہ بختاور بھٹو کا نکاح محمود چوہدری سے گژشتہ روز ہوا تھا جس میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے بختاور کو رخصت کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement