Advertisement

وزیر اعظم کی ہدایت پر تیل اسمگلروں کے خلاف کارروائی، 609 پیٹرول پمپ سیل

وزیر اعظم کی ہدایت پر ملک میں تیل اسمگلروں کے خلاف جاری کارروائیوں میں 609   پیٹرول پمپ سیل کردیے گئے ۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک میں تیل اسمگلروں کے خلاف جاری کارروائیوں میں 609 پیٹرول پمپ سیل کرکے تقریبا 45 لاکھ لیٹر پیٹرول اور ڈیزل  ضبط کیا گیا ہے۔

Advertisement

ترجمان وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے زیر انتظام  تیل کی اسمگلنگ کے خلاف بلا امتیاز و تفریق مہم جاری ہے۔ جس کے واضح اور مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

ترجمان وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ سات دن کے اندر مستند دستاویزات پیش نہ کیے تو کسٹم ایکٹ کے تحت  مالکان کی تمام جائیدادیں  ضبط ہوں گی۔  پمپ بھی ریاست ضبط کرنے کی مجاز ہوگی۔

Advertisement

وزیر اعظم  آفس سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ  اخد کیا جائے گا یہ جائیدادیں اسمگلنگ کے عمل سے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version