Advertisement

جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت جے یو آئی کے کئی رہنما دونوں ممالک  کا متواتر دورہ کرتے تھے تاہم جمعیت علماء اسلام کے خلاف الیکشن ایکٹ کے خلاف کارروائی کی جائے۔

الیکشن کمیشن میں جمعیت علمائے اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے لئے درخواست جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حافظ حسین احمد نے کئی بار میڈیا پر ٹاک شوز میں اعتراف کیا کہ مولانا فضل الرحمان نے عراق اور لیبیا سے فارن فنڈنگ لی۔

انہوں نے پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کا الزام لگایا اورالیکشن کمیشن کے باہر آکر احتجاج کرتے رہے لیکن اب ان کا اپنا فارن فنڈنگ کا بھانڈا ان کے سینئر رہنماء نے پھوڑ دیا۔مولانا فضل الرحمان کی ڈی آئی خان اور چک شہزاد کی جائیدادیں بھی اسی سرمائے سے خریدی گئی ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version