Advertisement

حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

میاواکی فاریسٹ

جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ایم این اے حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے حافظ سلمان بٹ کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کے لئے دعائِیں بھی کی ہیں۔

علاوہ ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے بھی جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ایم این اے کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ایم این اے حافظ سلمان بٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے جبکہ وہ کئی دن سے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔

خیال رہے کہ حافظ سلمان بٹ تین مرتبہ ممبر قومی اسمبلی رہ چکے ہیں، وہ اسلامی جمعیت طلبہ اورجماعت اسلامی میں مختلف عہدوں پربھی فائز رہے۔

سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی  قیصر شریف حافظ سلمان بٹ طویل عرصےسےشوگرکےمرض میں مبتلاتھے، ان کی نماز جنازہ بعدجمعہ 2بجےمنصورہ میں اداکی جائےگی ،جنازہ 700عمربلاک علامہ اقبال ٹاؤن سے اٹھایاجائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version