کورونا سے لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز کیلئے بڑی خوشخبری

کورونا وائرس
پاکستان میں کورونا سے لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے طبی عملے کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ دو لاکھ کورونا ویکسین کا آرڈر دیا گیا ہے۔ آرڈر کی گئی ویکسین تمام پاکستانیوں اور فرنٹ لائن ورکرز کے لیے ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فرنٹ لائن ورکرز کو مفت میں کورونا ویکسین فراہم کی جائے گی۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ ارکان سینیٹ اور عملے کے لیے 2600 ویکسین درکار ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement