حیدرآباد: پلاسٹک کے سامان کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں پلاسٹک سامان کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قاسم آباد کے علاقے علی پیلس کے قریب پلازمہ میں آگ بھڑک اٹھی ہے، آگ پلازہ کے نیچے پلاسٹک کے دوکان میں لگی ہے, جس کی شدت تیز ہے۔
فائر برگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ پلاسٹک کی دوکان میں آگ لگنے سے پلازہ میں موجود لوگوں کو باہر نکال دیا گیاہے۔
پلاسٹک کے دوکان میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement