Advertisement

کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے موسم سرما کے امدادی سامان کی تقسیم مکمل

خیبر پختونخوا میں کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے موسم سرما کے امدادی سامان کی تقسیم کا عمل مکمل کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے خیبرپختونخوا کے سرد ترین علاقوں میں مستحقین میں سردیوں کے امدادی پیکج کی تقسیم کی گئی۔

کنگ سلمان ریلیف کے مطابق شانگلہ، سوات اور چترال کے سرد ترین علاقوں میں جبکہ اسلام آباد کے مضافات میں مستحق گھرانوں میں ریلیف پیکیج تقسیم کا عمل مکمل کیا گیا۔

کنگ سلمان ریلیف کے مطابق مجموعی طور پر اس پیکیج سے ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوئے۔

پیکیج میں 45100 رضائیاں اور 22550 کٹس تھیں جن میں مردانہ ،زنانہ گرم شالیں اور بچوں و بڑوں کے لیے گرم ملبوسات شامل تھے جس کی مجموعی لاگت 20 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

Advertisement

یہ سامان این ڈی ایم اے ، صوبائی حکومت اور پاکستانی غیر سرکاری تنظیم کی مدد سے شفاف طریقے سے تقسیم کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version