اردن کی مسلح افواج کے چئیرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کے اعزاز میں تقریب

حکومت پاکستان کی جانب سے اردن کی مسلح افواج کے چئیرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کے اعزاز میں ایوان صدر میں تقریب منعقد کی گئی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اردن کی مسلح افواج کے چئیرمین جوائنٹس چیف آف سٹاف میجر جنرل یوسف الحنیطی کو ان کی خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلی فوجی اعزاز ہلال امتیاز (ملٹری)سے نوازا ہے، اس حوالے سے جمعرات کو ایوان صدر میں خصوصی تقریب ہوئی ہے۔
تقریب میں اعلیٰ فوجی وسول حکام اور اردن کے سفیرنے شرکت کی جبکہ صدرمملکت نے معزز مہمان کو پاکستان اور اردن کے درمیان دوستانہ تعلقات بالخصوص دفاعی شعبے میں تعاون کے فروغ پراس اعزاز سے نوازا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

