Advertisement

گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز سندھ کی ملاقات

گورنر سندھ سے ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز نے  ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل افتخار حسن چودھری  نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ نے صوبہ بالخصوص کراچی میں امن و امان کے قیام کے ضمن میں رینجرز کی کارکردگی کو سراہا۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ   کراچی معاشی حب ہے اور اس کی ترقی اسی صورت ممکن ہے جب امن وامان کی بہتر صورتحال ہو۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ رینجرز کے افسران و جوانوں کی قربانیوں کو عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

ڈی جی رینجرز سندھ نے کہا کہ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تفویض کی گئی ذمہ داری کے مطابق تمام تر اقدامات کو بروئے کار لایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version