Advertisement

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، رپورٹ جاری

corruption is increases in Pakistan from the last year

پاکستان بھر میں کرپشن میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اس ضمن میں رپورٹ بھی جاری کی گئی ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس دوہزار بیس میں پاکستان کو صرف 31 پوائنٹس ملے اور وہ چار درجے تنزلی کے بعد 120 سے 124 رینک پر پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق 180 شفاف ممالک کے انٖڈیکس میں نیوزی لینڈ اور ڈنمارک سرفہرست جبکہ جنوبی سوڈان اور صومالیہ سب سے آخری نمبرپر موجود ہیں۔

 ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان چیپٹر کے چیئرمین سہیل مظفر کے مطابق گزشتہ دو برس میں نیب نےکرپشن کے365ارب روپےبرآمد کرنے کا دعویٰ کیا، اس کے باوجود پاکستانی رینک میں کمی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، وزیر داخلہ
مسلم لیگ (ن) کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
صوبے کے بقایاجات کے لیے ہر فورم پر لڑیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
پنجاب میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
Next Article
Exit mobile version