Advertisement

ہم ڈرے ہوئے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے دائرے میں بات کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ڈرے ہوئے نہیں ہیں بلکہ ہم آئین اور قانون کے دائرے میں بات کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی ریلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت  کو ہماری طاقت کا اندازہ ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ خفیہ دستاویزات اور بینک اکاوَنٹس کو پی ٹی آئی نے ظاہر نہیں کیا ہے اور اسکے علاوہ الیکشن کمیشن میں 6 سال سے فارن فنڈنگ کیس التوا کا شکار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت درخواستیں دے کر رفارن فنڈنگ کیس کو التوا دے رہی ہیں جبکہ یہ واضح ہے کہ دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version