Advertisement

کورونا ویکسین کا ٹرائل مکمل

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹ یاسمین راشد نے بتایا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کیساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا ہے تاہم کورونا ویکسین پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وز یر صحت پنجا ب ڈا کٹر یا سمین راشد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا ٹروئل مکمل ہوگیا ہے جبکہ چین کیساتھ چلنے والے ٹرائل کا تجربہ کینیڈا میں کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے تجربے کے نتائج چند روز میں آنا شروع ہو جائیں گے جبکہ کورونا ویکسین پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو دی جائے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے اب تک انتہائی مستحق کنبوں میں 5.2 ملین ہیلتھ انشورنس کارڈ تقسیم کیے ہیں اور یہ ہیلتھ کارڈ انڈور سہولیات کے لئے ہیں جن میں نیورو سرجری ، کارڈیک ٹریٹمنٹ اور ڈائلیسس شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version