Advertisement

ایف اے ٹی ایف کا مطالبہ، پاکستان پوسٹ کا عام اور اسپیشل سیونگ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان پوسٹ نے ایف اے ٹی ایف بڑے مطالبے پر عام اور اسپیشل  سیونگ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت مواصلات  کے مطابق  پاکستان پوسٹ  نےملک بھر کے ڈاکخانوں میں عام سیونگ اکاؤنٹس اور اسپیشل سیونگ اکاؤنٹس بند کرنے  کے لیے آج سے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 15 جنوری کو یہ دونوں سیونگ اکاؤنٹس مکمل بند کردیے جائیں گے۔

ایسے اکاؤنٹس جن میں رقم 100 روپے سے 500 روپے تک ہیں اور کوئی لین دین نہیں ہوا انہیں 15 جنوری سے ختم کر دیا جائے گا۔

وزارت مواصلات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس فیصلے سے 50 ہزار سیونگ اکاؤنٹس بند ہوں گے۔ ایسے تمام سیونگ اکاؤنٹس ہولڈرز کو جی پی اوز کی طرف سے پیغامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

Advertisement

ڈاکخانوں کا پنشن سسٹم بھی مرحلہ وار بینکس میں شفٹ کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version