Advertisement

ہم آئین بچانے نکلے ہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال  نے کہا ہے کہ اس نالائق کو گھر بھیجنا پاکستان بچانے کے لیے ضروری ہے کیونکہ ہم آئین بچانے نکلے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے کیونکہ ہمیں وفاقی پارلیمانی نظام کو مضبوط کرنا ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے سینٹ کا الیکشن چھوڑ دیا تو حکومت کو 2 دھائی اکثریت حاصل ہوسکتی ہے اور حکومت پھر سب کچھ جو مرضی کرسکیں گے اگر انہں اکثریت مل جائے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگر ہم نے انتخابات میں حصہ لیا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم پیچھے ہٹ رہے ہیں تاہم سینٹ کے انتخاب کے بعد یہ ممکن ہوگا کہ تمام جماعتیں جدوجہد کریں اور جب لوہا گرم ہوگا تبھی ہتھوڑا ماریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version