Advertisement

ملک بھر میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا دفتری حکم جاری

وزارت تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا دفتری حکم جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  وزارت تعلیم نے تمام صوبوں بشمول دارلحکومت کے محکمہ تعلیم کو 11 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کے احکامات دے دیے۔

وزارت تعلیم نے حکم جاری کیا ہے کہ 11  جنوری سے غیر  تدریسی عملے کے لیے تعلیمی دارے کھول دیے جائیں اور تدریسی عمل سے قبل ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی تیاریاں مکمل کی  جائیں۔

18  جنوری سے ملک بھر میں نویں سے بارہویں،25 جنوری سے پہلی سے آٹھویں جبکہ یکم فروری سے کالجز اور جامعات میں تدریسی عمل بحال کیا جائے۔

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں امتحانات مئی اور جون میں لیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version