Advertisement

مختلف جماعتوں سے آنے والے لوگ پارٹی میں آرہے ہیں، سعید غی

سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ  ملک کی مختلف جماعتوں سے آنے والے لوگ پارٹی میں آرہے ہیں اور ہم چیک کرتے ہیں کہ ان افراد پر کوئی کیسس نہ ہو۔

سعید غنی نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی پارٹی میں ایسے افراد نہیں ہونے چاہئے جو سیاست کے بجائے دسری وجہ سے مشہور ہو  لیکنہم پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کی معلومات اکھٹا کرلیتے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ہمیں معلوم تھا کہ ایک صاحب پر الزامات تھے مگر وہ عدالت سے بری ہوئے تھے۔

تعلیمی اداروں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یکم فروری سے اسکول کی تمام جماعتوں سمیت جامعات بھی کھل جائیں گی۔

علاوہ ازیں انہوں نے اسٹیل ملز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت اسٹیل مل چلانےکی بات کرتی تھی اور آج بند کرکے بیٹھ گئے ہیں جبکہ میاں نواز شریف نے اسٹیل ملز کی نجکاری کی کوشش کی تھی مگر ہم نے یہ معاملہ آگے نہیں بڑھایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version