گلستان جوہر میں قائم جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر قائم جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گلستان جوہر منور چورنگی پہ بن ہا شم اسٹور کے قریب خالی پلاٹ میں قائم جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی رضاکار جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور امدادی کام جاری ہے۔
فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابوک پالیا گیا ہے۔ آتشزدگی کے باعث فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے عمل میں فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے حصہ لیا۔ آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement