Advertisement

کراچی میں ایک بار پھر ٹریفک کی روانی متاثر

traffic plan for the security reason of test series is schedule

کراچی میں جے یو آئی کی ملین مارچ اور پاکستان جنوبی افریقا کے  میچ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے جبکہ ٹریفک جام کے قوی امکانات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس اور جے یو آئی کی ریلی کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام ہونے کے قوی امکان ہے۔

حکومت کی جانب سے جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کے باعث اسٹیڈیم اور اطراف کے راستوں کو بند کیا جائیگا جبکہ جے یو آئی کی ملین مارچ بھی باغ قائد کے سامنے احتجاج کریگی۔

گزشتہ 2 روز سے بھی شہریوں و ٹریفکی کی روانی متاثر ہونے کے باعث مشکالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version