وفاقی حکومت کا تحفہ، 50 فائر ٹینڈر کراچی پہنچ گئے

وفاقی حکومت نے کراچی والوں کو بڑا تحفہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے منگوائے جانے والے 50 فائر ٹینڈر کراچی پہنچ گئے جس میں 48 فائر ٹینڈر اور 2 باؤزر شامل ہیں۔
فائر ٹینڈرز 20 دسمبر کو پورٹ کے لیے روانہ کیے گئے تھے۔ فائر ٹینڈر اور باوزر کی مالیت ایک ارب چالیس کروڑ روپےہے۔
یہ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے تحفہ ہے۔
فائر ٹینڈر اور باوزر شہری حکومت کے حوالے کیے جائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

