Advertisement

جب تک حکومت ہے میں بھی اسی میں رہوں گا، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جب تک حکومت ہے میں بھی اسی میں رہوں گا پھر چا ہے وہ دو سال چھ ماہ میں ہی ہو۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ ریلوے میں ایک عشاریہ دو کھرب روپے کا نقصان ہو چکا ہے لیکن اب مجھے نوماہ کا وقت دے دیں، ریلوے کی حالت بدل دوں گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ دو ہفتے قبل چیئرمین نیب ملاقات کی اور ریلوے کے سگنل کیس حوالے سے بات کی ہے کیونکہ اس پراجیکٹ میں تین ارب کی کرپشن ہوئی اور چیئرمین نیب نے وعدہ کیا کہ سگنل پراجیکٹ کا فیصلہ ایک ہفتے میں ہو جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ریلوے عوام کی ملکیت ہے اور اسے اپنی محنت سے ریلوے کی آمدن کو بڑھائیں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ریلوے کا فریٹ 19 ارب سے 36 ارب روپے پر لے جاؤں گا اور مسافروں کو حفاظت کے لئے کام کروں گا لیکن ریلوے کی بہتری کے لئے ٹائم فریم نہیں دے سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
مریم نواز نے سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کرلیے
خوارج کی جانب سے مسجدوں کو فتنہ انگیزی کیلئے استعمال کرنے کا ہولناک انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version