Advertisement

ترکی کے وزیرخارجہ کی کراچی آمد

ترکی کے وزیرخارجہ کراچی پہنچ گئے ہیں ۔

کراچی آمد پر سندھ حکومت کی طرف سے ایرپورٹ پر صوبائی وزیر شبیر بجارانی نے ترکی کے وزیرخارجہ کا استقبال کیا

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکش وزیرخارجہ ایرپورٹ سے مزار قائد حاضری کے لیے روانہ ہوئے ہیں جس کے بعد ترکی کے وزیرخارجہ سہ پہر تین بجے وزیراعلی ہاؤس کا دورہ کرینگے۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ترکی کے وِزیرخارجہ ملاقات کرینگے جس میں دوطرفہ تعلقات، کاروبار اور معیشت سمیت دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال  بھی کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version