Advertisement

نوازشریف کے بیانیہ ن لیگ میں درارڑ ڈال رہا ہے، غلام سرور

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیانیہ ن لیگ میں درارڑ ڈال رہا ہے جس سے عوام پریشان ہو کر ہمارے پاس آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پرامن احتجاج اپوزیشن کا حق ہے لیکن اب اپوزیشن  تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کریں اور ہر بار کی طرح اس بار بھی انہوں منہ کی کھانا پڑے گی ۔

ان کا کہنا تھا کہ 2023 کا الیکشن بھی پی ٹی آئی جیتے گے کیونکہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔

علاوہ ازیں وفاقی وزیر کا بین الاقوامی پراجیکٹ رنگ روڈ کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہماری حکومت کی کوشش ہے کہ یہ منصوبہ اسی سال شروع کردیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح کا پراجیکٹ رنگ روڈ 110 کلو میٹر بنتا ہے جس میں سے 66 کلومیٹر پنجاب کی حدود میں ہے باقی اسلام آباد کی حدود میں ہے اور 30 جون 2021 سے پہلے رنگ روڈ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا جائیگا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پنڈی کا حصہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شروع کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version