Advertisement

ٹرانسپورٹرز کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق  گورنر سندھ عمران اسماعیل سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس اور انٹر سٹی لونگ روٹ ٹرانسپورٹرز کے وفود  نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

ملاقات میں معاشی اور تجارتی سرگرمیوں میں ٹرانسپورٹرز کے مسائل اور درپیش مشکلات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ  گڈزٹرانسپورٹرز قومی معیشت میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں ٹرانسپورٹرز اپنا کردار ادا کریں۔

عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ  ٹرانسپورٹرز کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔

Advertisement

گورنر سندھ  نے ہدایت کی کہ انٹر سٹی لانگ روٹ ٹرانسپورٹرز عوام کی سہولت کو ہر لحاظ سے ممکن بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version