Advertisement

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی وفد کی ملاقات، سینیٹ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے وفد کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا جے یو آئی سے رابطہ ہوا تھا جس میں یوسف رضاء گیلانی نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

بعدازاں پی پی پی کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لئے پہنچا جس میں یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات کے لیے تعاون مانگ لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں مولانا فضل الرحمن  یوسف رضاء گیلانی کی سینیٹ الیکشنز کےلئے حمایت کا اعلان کرینگے۔

ملاقات میں یوسف رضا گیلانی۔ نیئر بخاری، راجہ پرویز اشرف اور مصطفی نواز کھوکھر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version