Advertisement

آسٹریلین ہائی کمشنر کی نیول چیف سے ملاقات

آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری  شا نے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  پاکستان میں تعینات آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری  شا   نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔

آسٹریلین ہائی کمشنر  نے نیول ہیڈ کوارٹرز کے دورے میں امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے کی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیول چیف اور معزز مہمان کے مابین خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version