Advertisement

وزیر خزانہ کی زیر صدارت قومی مالیاتی کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ کی زیر صدارت قومی مالیاتی کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن  کے اجلاس میں  چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ شریک  ہوں گے۔

اجلاس میں ملکی مجموعی معاشی صورتحال زیر غور آئے گی اور  مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں صوبوں اور وفاق کے شیئرز کا تفصیلی جائزہ لیا  جائے گا۔

ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق آمدن بڑھانے اور اخراجات میں کمی کا معاملہ  بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وسائل کی تقسیم کا نیا فارمولا  بھی پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version