کراچی، دھاگہ فیکٹری میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون کی دھاگہ فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاون کی دھاگہ فیکٹری میں گراونڈ فلور سے لگنے والی آگ نے تینوں منزلوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے نتیجے میں 3 ملازمیں جان کی بازی ہار گئے۔
فائر بریگیڈکی چار گاڑیاں اور ایک اسنارکل نے پانچ گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا جبکہ گلیاں تنگ ہونے کے باعث فائر فائٹرز کوآگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا کرنا پڑا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

