Advertisement

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، منشیات برآمد، اسمگلرز گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے کارروائی  کی گئی ہے جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرتے ہوئے اسمگلرز گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق کارروائی میں ناکہ کھاری چیک پوسٹ (وندر) کوچ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد 04 اسمگلرز گرفتار کئے گئے ہیں۔

ناکہ کھاری چیک پوسٹ پردوران چیکنگ کوچ سے 43.80کلو گرام اعلی کوالٹی کی کرسٹل، 37.65 کلو گرام چرس، 29.80 کلو گرام ہیروئن، 12.30 کلوگرام آئس اور 6.15 کلوگرام افیون برآ مد کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں پسنی شادی کور میں پہاڑوں کے درمیان چھپائی گئی 280 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کی گئی ہو جو بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔

Advertisement

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت 65.72725 ملین روپے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version