Advertisement

پاکستان میں کورونا کے ایک ہزار 160 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار 160 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی کی یومیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 160 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد  5 لاکھ 72 ہزار 334 ہوگئی ہے۔

این سی او سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھرمیں کوروناکےایکٹو کیسز کی تعداد 24 ہزار 226 ہوگئی ہے۔

تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس کے باعث مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار 617 ہوگئی ہے۔

کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 35 ہزار 491 ہوگئی، کورونا سے متاثر 1605 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Advertisement

پنجاب ایک لاکھ 67 ہزار 819، سندھ میں 2 لاکھ 56 ہزار 220 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ خیبرپختونخوا 71 ہزار 43، بلوچستان میں 18 ہزار 988 کیس رپورٹ ہوئے۔

اسلام آباد 43 ہزار 485، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 951 جبکہ آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 9828 ہوگئی، ملک بھر میں 87 لاکھ 18 ہزار 555 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version