Advertisement

آئندہ مالی سال کے لئے ترقیاتی بجٹ کے لئے بڑی رقم کا مطالبہ

Ministry of Finance regulate the circular of new petroleum prices

وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کیلئے حکومت سے اکہتر ارب چھیتر کروڑ روپے مانگ لئے ہیں، رقم تینتیس صوبائی منصوبوں سمیت کئی جاری ترقیاتی اخراجات کی مد میں تجویز کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ بجٹ کے لئے خطیر رقوم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

دستاویز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے 22 -2021 کے ترقیاتی بجٹ کیلئے71  ارب 76 کروڑ مانگے گئے ہیں۔

جاری وفاقی منصوبے کیلئے بھی 7 ارب 78 کروڑ مختص کرنے کی تجویزدی گئی ہے جبکہ وفاقی وزارت خزانہ کے صوبائی 33 منصوبوں کیلئے 61 ارب 78 سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے۔

نئے مالی سال کیلئے نئے 5 منصوبوں کیلئے بھی 2 ارب 19 کروڑ سے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Advertisement

آئندہ مالی سال میں وفاقی آڈٹ کمپلیکس کی تعمیرکیلئے بھی 17 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version