Advertisement

کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ جاری

کثیرالملکی بحری مشق امن 21

پاک بحریہ کی جانب سے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ ” امن کی پکار” جاری کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بحری مشق امن 21 کا یہ خصوصی نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں کا امتزاج ہے۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ نغمے میں امن پسند ممالک کو امن کے مشترکہ مقصد کے لئے ایک پلیٹ فارم پر یکجا ہونے کا پیغام دیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ خصوصی نغمے میں دیگر بحری افواج کو قیام امن کے لئے پاک بحریہ کی کاوشوں کا ساتھ دینے پر خراج تحسین بھی پیش کیا گیا ہے۔

یہ نغمہ پاک بحریہ کے امن کیلئے ہمہ وقت حاضر رہنے اور امن کے فروغ کے لٸے دنیا بھر کے ممالک کو خوش آمدید کہنے کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version